کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: طلبہ حدیث اور غریبوں کی وجہ سے رزق ملتا ہے
حدیث نمبر: 384
- " كان أخوان على عهد النبي صلى الله عليه وسلم ، فكان أحدهما يأتي النبي صلى الله عليه وسلم (وفي رواية: يحضر حديث النبي صلى الله عليه وسلم ومجلسه) والآخر يحترف، فشكا المحترف أخاه إلى النبي صلى الله عليه وسلم ، [فقال: يا رسول الله! [إن هذا] أخي لا يعينني بشيء] ، فقال صلى الله عليه وسلم : " لعلك ترزق له " ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں دو بھائی تھے ، ان میں سے ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا رہتا تھا ، اور ایک روایت میں ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگو سنتا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں حاضر ہوتا تھا ، جب کہ دوسرا بھائی کمائی کرتا تھا ۔ کمائی کرنے والا بھائی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور ( شکایت کرتے ہوئے ) کہا: اے اللہ کے رسول ! یہ میرا بھائی میری کوئی مدد نہیں کرتا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” شائد تجھے اس کی وجہ سے رزق دیا جاتا ہو ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / العلم والسنة والحديث النبوي / حدیث: 384