حدیث نمبر: 383
- " كفى بالمرء إثما أن يحدث بكل ما سمع ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” آدمی کے گناہگار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ جو کچھ سنے ، اسے آگے بیان کر دے ۔ “