کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام واضح ہوتا
حدیث نمبر: 378
- " كان كلامه كلاما فصلا يفهمه كل من سمعه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام واضح ہوتا ، ہر سننے والا اس کو سمجھ جاتا تھا ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / العلم والسنة والحديث النبوي / حدیث: 378