کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اشعار پڑھنا
حدیث نمبر: 377
- " كان إذا استراث الخبر تمثل فيه ببيت طرفة: ويأتيك بالأخبار من لم تزود ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتی ہیں کہ جب خبر آنے میں دیر ہوتی تو آپ طرفہ ( بن عبد بکرمی ) شاعر کا یہ مصرعہ پڑھتے : جس پر تو نے کچھ نہیں خرچا ، وہ خبر لائے گا ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / العلم والسنة والحديث النبوي / حدیث: 377