کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دوران خطبہ مقتدیوں کی کیفیت
حدیث نمبر: 372
- " كان إذا صعد المنبر أقبلنا بوجوهنا إليه ".
حافظ محفوظ احمد
مطیع غزال اپنے باپ سے ، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھتے تو ہم اپنے چہروں کے ساتھ ان کی طرف متوجہ ہوتے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / العلم والسنة والحديث النبوي / حدیث: 372