حدیث نمبر: 345
- " إني أحدثكم بالحديث، فليحدث الحاضر منكم الغائب ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عباد ہ بن صامت رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں تم لوگوں کو ایک حدیث بیان کرتا ہوں ، حاضر لوگوں کو چاہیے کہ وہ ( میری یہ بات ) غیر حاضر لوگوں کو پہنچا دیں ۔ “