کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بنو اسرائیل کی ہلاکت کا سبب، علم نافع اور فقہ فی الدین کو ترک کر کے حکایتوں اور قصوں کا اہتمام نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 335
- " إن بني إسرائيل لما هلكوا قصوا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب بنو اسرائیل ہلاک ہوئے تو انہوں نے قصہ گوئی شروع کر دی ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / العلم والسنة والحديث النبوي / حدیث: 335