کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بدعتی کی توبہ قبول نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 333
- " إن الله احتجز التوبة عن صاحب كل بدعة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ نے ہر بدعتی سے توبہ کو روک لیا ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / العلم والسنة والحديث النبوي / حدیث: 333