کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو امت کے بارے میں تین امور کا خدشہ
حدیث نمبر: 327
- " إن أخوف ما أتخوفه على أمتي آخر الزمان ثلاثا: إيمانا بالنجوم وتكذيبا بالقدر وحيف السلطان ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا طلحہ بن مصرف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مجھے بعد میں آنے والے زمانے میں اپنی امت پر سب سے زیادہ تین امور کا ڈر ہے : ستاروں پر ایمان لانا ، تقدیر کو جھٹلانا اور حکمران کا ظلم کرنا.“