حدیث نمبر: 326
- " أكثر منافقي أمتي قراؤها ".
حافظ محفوظ احمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میری امت کے اکثر منافق قراء ہوں گے ۔“ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عمرو ، سیدنا عقبہ بن عامر سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا عصمہ بن مالک رضی اللہ عنہم سے مروی ہے ۔