حدیث نمبر: 319
- " إن أخوف ما أخاف على أمتي كل منافق عليم اللسان ".
حافظ محفوظ احمد
ابوعثمان نہدی کہتے ہیں : میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تھا ، وہ لوگوں سے خطاب کر رہے تھے ، انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ ڈر اس منافق کا ہے جو زبان آور ہوتا ہے ۔“