کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: نصف شعبان کی رات کی فضیلت
حدیث نمبر: 297
- " يطلع الله تبارك وتعالى إلى خلقه ليلة النصف من شعبان، فيغفر لجميع خلقه إلا لمشرك أو مشاحن ".
حافظ محفوظ احمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات کو اپنی مخلوق کی طرف جھانکتے ہیں اور تمام مخلوقات کو بخش دیتے ہیں ، ماسوائے شرک کرنے والے اور بغض رکھنے والے کے ۔ “ یہ حدیث سیدنا معاذ بن جبل ، سیدنا ابوثعلبہ خشنی ، سیدنا عبداللہ بن عمرو ، سیدنا ابوموسی اشعری ، سیدنا ابوہریرہ ، سیدنا ابوبکر صدیق ، سیدنا عوف بن مالک اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والتوحيد والدين والقدر / حدیث: 297