کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: بعض مومنوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس راحت پانا اور ان کی صفات
حدیث نمبر: 292
- " يا أبا أمامة! إن من المؤمنين من يلين لي قلبه ".
حافظ محفوظ احمد
ابوراشد حبرانی کہتے ہیں : سیدنا ابوامامہ باہلی رضى اللہ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا: رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح میرا ہاتھ پکڑ کر فرمایا تھا : ”اے ابوامامہ ! بعض مومن ایسے بھی ہیں کہ ان کے دل میرے لیے نرم ہو جاتے ہیں ۔“