کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مومن عبرت پکڑتا ہے
حدیث نمبر: 291
- " لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مومن کو ایک بل سے دو دفعہ نہیں ڈسا جا سکتا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والتوحيد والدين والقدر / حدیث: 291