حدیث نمبر: 273
- " المؤمن مرآة المؤمن والمؤمن أخو المؤمن يكف عليه ضيعته ويحوطه من ورائه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہے اور مومن دوسرے مومن کا بھائی ہے ، اس کے سامان کی حفاظت کرتا ہے اور اس کا دفاع کرتا ہے ۔“