کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دعا نہ کرنا، غضب الہی کا موجب ہے
حدیث نمبر: 272
- " من لم يدع الله يغضب عليه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو اللہ تعالیٰ کو نہیں پکارتا ، وہ اس سے ناراض ہوتا ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والتوحيد والدين والقدر / حدیث: 272