حدیث نمبر: 269
- " من سره أن يجد طعم الإيمان فليحب المرء لا يحبه إلا لله عز وجل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو ایمان کا ذائقہ چکھ کر خوش ہونا چاہتا ہے ، وہ لوگوں سے اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کرے ۔“