کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: روز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نسبی اور ازدواجی رشتہ قائم رہے گا
حدیث نمبر: 247
- " كل سبب ونسب منقطع يوم القيامة، إلا سببي ونسبي ".
حافظ محفوظ احمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قیامت کے روز ہر رشتہ (اور تعلق و قرابت) منقطع ہو جائے گا سوائے میرے ازدواجی اور نسبی رشتے کے“ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عباس ، سیدنا عمر بن خطاب سیدنا مسور بن مخرمہ اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمم سے مروی ہے ۔