حدیث نمبر: 244
- " كان خاتم النبوة في ظهره بضعة ناشزة ".
حافظ محفوظ احمد
ابونضرہ عوفی کہتے ہیں : میں نے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر کے بارے میں سوال کیا ، انہوں نے کہا: ”نبوت کی مہر آپ کی کمر میں گوشت کا ابھرا ہوا ایک ٹکڑا تھا ۔“