حدیث نمبر: 205
- " الكبائر: الشرك بالله والإياس من روح الله والقنوط من رحمة الله ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کبیرہ گناہ کون سے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ کے ساتھ شرک کرنا ، اللہ کی شفقت سے ناامید ہونا اور اس کی رحمت سے مایوس ہونا ۔“