حدیث نمبر: 201
- " الرجل على دين خليله، فلينظر أحدكم من يخالل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے ، اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ کس کو دوست بنا رہا ہے ۔“