کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: یمنی لوگوں کے ایمان کی فضیلت
حدیث نمبر: 183
- (الإيمانُ يَمانٍ، هكذا إلى لَخْمٍ وجُذامٍ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ایمان تو یمنی لوگوں کا ہے، اسی طرح لحم اور جذام قبیلوں کے لوگوں کا۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والتوحيد والدين والقدر / حدیث: 183