کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ہر ہنر اور ہنرمند اللہ تعالی کی تخلیق ہے
حدیث نمبر: 144M
- " إن الله يصنع كل صانع وصنعته ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالی ہر قسم کا کاریگر (یا صنعت کار) اور اس کا ہنر (یا صنعت) پیدا کرتا ہے۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والتوحيد والدين والقدر / حدیث: 144M