کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ایمان اور جہاد افضل اعمال ہیں
حدیث نمبر: 119
- " أفضل العمل إيمان بالله وجهاد في سبيل الله ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ پر ایمان لانا اور اس کے راستے میں جہاد کرنا افضل عمل ہے۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والتوحيد والدين والقدر / حدیث: 119