کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: حیا بھی ایمان ہے
حدیث نمبر: 116M
- " الحياء من الإيمان، وأحيا أمتي عثمان ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیا، ایمان کا حصہ ہے اور میری امت میں سب سے زیادہ حیا کرنے والا عثمان ہے۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والتوحيد والدين والقدر / حدیث: 116M