حدیث نمبر: 89
- " إذا زنى العبد خرج منه الإيمان وكان كالظلة، فإذا انقلع منها رجع إليه الإيمان ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب بندہ زنا کرتا ہے تو اس سے ایمان ( کا نور ) نکل جاتا اور اس کے اوپر سائبان کی طرح ( منتظر ) رہتا ہے ، جب وہ باز آ جاتا ہے تو ایمان اس کی طرف لوٹ آتا ہے ۔ “