حدیث نمبر: 83
- " إذا أراد الله قبض عبد بأرض جعل له فيها حاجة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوعزہ ہزلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو زمین کے کسی خطے میں فوت کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے لیے اس ( مقام ) کی طرف جانے کے لیے کسی ضرورت ( کا بہانہ ) بنا دیتے ہیں ۔ “