کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: تقدیر کے موضوع پر گفتگو کرنے والے بدترین لوگ ہیں
حدیث نمبر: 77
- " أخر الكلام في القدر لشرار أمتي في آخر الزمان ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تقدیر ( کے انکار پر ) مشتمل گفتگو کو پچھلے زمانوں میں میری امت کے بدترین لوگوں تک مؤخر کر دیا گیا ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الايمان والتوحيد والدين والقدر / حدیث: 77