حدیث نمبر: 57
- " اجتنبوا الكبائر وسددوا وأبشروا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرو اور راہِ مستقیم پر چلتے رہو اور ( لوگوں کو )ْ خوشخبریاں سناتے رہو ۔“