کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: قبولیت اسلام کے بعد کفر کرنا سنگین جرم ہے، کیا مرتد کی توبہ ممکن ہے؟
حدیث نمبر: 40
- " إن الله تبارك وتعالى لا يقبل توبة عبد كفر بعد إسلامه ".
حافظ محفوظ احمد
معاویہ بن حکیم بن حزام اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ اس بندے کی توبہ قبول نہیں کرتے جو اسلام کے بعد پھر کفر کر جاتا ہے ۔“