حدیث نمبر: Q2467
وَقَالَ هَمَّامٌ : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، " يُمِيطُ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ " .
مولانا داود راز
´اور ہمام نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے بیان کیا کہ` راستے سے کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا بھی صدقہ ہے ۔