کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: جس نے اپنی ملک میں کوئی کنواں کھودا، اس میں کوئی گر کر مر جائے تو اس پر تاوان نہ ہو گا۔
حدیث نمبر: 2355
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْمَعْدِنُ جُبَارٌ ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ ، وَالْعَجْمَاءُ جُبَارٌ ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ " .
مولانا داود راز
´ہم سے محمود بن غیلان نے بیان کیا ، کہا کہ ہم کو عبیداللہ بن موسیٰ نے خبر دی ، انہیں اسرائیل نے ، انہیں ابوحصین نے ، انہیں ابوصالح نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کان ( میں مرنے والے ) کا تاوان نہیں ، کنویں ( میں گر کر مر جانے والے ) کا تاوان نہیں ۔ اور کسی کا جانور ( اگر کسی آدمی کو مارے تو اس کا ) تاوان نہیں ۔ گڑھے ہوئے مال میں سے پانچواں حصہ دینا ہو گا ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب المساقاة / حدیث: 2355
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة