کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح البخاري بَابٌ في الشُّرْبِ وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ أَفَلاَ يُؤْمِنُونَ} : باب: کھیتوں اور باغوں کے لیے پانی میں سے اپنا حصہ لینا اور اللہ تعالیٰ نے سورۃ مومنون میں فرمایا ”اور ہم نے پانی سے ہر چیز کو زندہ کیا، اب بھی تم ایمان نہیں لاتے“۔ حدیث 2351–2351 بَابٌ في الشُّرْبِ، وَمَنْ رَأَى صَدَقَةَ الْمَاءِ وَهِبَتَهُ وَوَصِيَّتَهُ جَائِزَةً، مَقْسُومًا كَانَ أَوْ غَيْرَ مَقْسُومٍ: باب: پانی کی تقسیم اور جو کہتا ہے پانی کا حصہ خیرات کرنا اور ہبہ کرنا اور اس کی وصیت کرنا جائز ہے وہ پانی بٹا ہوا ہو یا بن بٹا ہوا۔ حدیث 2351–2352 بَابُ مَنْ قَالَ إِنَّ صَاحِبَ الْمَاءِ أَحَقُّ بِالْمَاءِ حَتَّى يَرْوَى: باب: اس کے بارے میں جس نے کہا کہ پانی کا مالک پانی کا زیادہ حقدار ہے۔ حدیث 2353–2354 بَابُ مَنْ حَفَرَ بِئْرًا فِي مِلْكِهِ لَمْ يَضْمَنْ: باب: جس نے اپنی ملک میں کوئی کنواں کھودا، اس میں کوئی گر کر مر جائے تو اس پر تاوان نہ ہو گا۔ حدیث 2355–2355 بَابُ الْخُصُومَةِ فِي الْبِئْرِ وَالْقَضَاءِ فِيهَا: باب: کنویں کے بارے میں جھگڑنا اور اس کا فیصلہ۔ حدیث 2356–2357 بَابُ إِثْمِ مَنْ مَنَعَ ابْنَ السَّبِيلِ مِنَ الْمَاءِ: باب: اس شخص کا گناہ جس نے کسی مسافر کو پانی سے روک دیا۔ حدیث 2358–2358 بَابُ سَكْرِ الأَنْهَارِ: باب: نہر کا پانی روکنا۔ حدیث 2359–2360 بَابُ شُرْبِ الأَعْلَى قَبْلَ الأَسْفَلِ: باب: جس کا کھیت بلندی پر ہو پہلے وہ اپنے کھیتوں کو پانی پلائے۔ حدیث 2361–2361 بَابُ شِرْبِ الأَعْلَى إِلَى الْكَعْبَيْنِ: باب: بلند کھیت والا ٹخنوں تک پانی بھر لے۔ حدیث 2362–2362 بَابُ فَضْلِ سَقْيِ الْمَاءِ: باب: پانی پلانے کے ثواب کا بیان۔ حدیث 2363–2365 بَابُ مَنْ رَأَى أَنَّ صَاحِبَ الْحَوْضِ وَالْقِرْبَةِ أَحَقُّ بِمَائِهِ: باب: جن کے نزدیک حوض والا اور مشک کا مالک ہی اپنے پانی کا زیادہ حقدار ہے۔ حدیث 2366–2369 بَابُ لاَ حِمَى إِلاَّ لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: باب: اللہ اور اس کے رسول کے سوا کوئی اور چراگاہ محفوظ نہیں کر سکتا۔ حدیث 2370–2370 بَابُ شُرْبِ النَّاسِ وَالدَّوَابِّ مِنَ الأَنْهَارِ: باب: نہروں میں سے آدمی اور جانور سب پانی پی سکتے ہیں۔ حدیث 2371–2372 بَابُ بَيْعِ الْحَطَبِ وَالْكَلإِ: باب: لکڑی اور گھاس بیچنا۔ حدیث 2373–2375 بَابُ الْقَطَائِعِ: باب: قطعات اراضی بطور جاگیر دینے کا بیان۔ حدیث 2376–2376 بَابُ كِتَابَةِ الْقَطَائِعِ: باب: قطعات اراضی بطور جاگیر دے کر ان کو سند لکھ دینا۔ حدیث 2377–2377 بَابُ حَلَبِ الإِبِلِ عَلَى الْمَاءِ: باب: اونٹنی کو پانی کے پاس دوہنا۔ حدیث 2378–2378 بَابُ الرَّجُلِ يَكُونُ لَهُ مَمَرٌّ، أَوْ شِرْبٌ فِي حَائِطٍ أَوْ فِي نَخْلٍ باب: باغ میں سے گزرنے کا حق یا کھجور کے درختوں میں پانی پلانے کا حصہ۔ حدیث 2379–2384 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯