حدیث نمبر: 92
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " التَّسْبِيحُ لِلْقَوْمِ، وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ فِي الصَّلاةِ "
ترجمہ:حافظ عبداللہ شمیم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز میں کوئی معاملہ درپیش ہو تو مردوں کے لیے «سبحان اللہ» کہنا اور عورتوں کے لیے تالی بجانا مشروع ہے۔“