حدیث نمبر: 5
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةٌ يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ لا يَقْطَعُهَا "
ترجمہ:حافظ عبداللہ شمیم
اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً جنت میں ایک درخت ہے جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک چلتا رہے تو بھی اس کو ختم نہ کرے گا۔“