حدیث نمبر: 607
217- وبه: أن النبى صلى الله عليه وسلم قال: ”من حمل علينا السلاح فليس منا.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے ہم پر اسلحہ اٹھایا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ “