کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: درختوں کے پیوندکاری جائز ہے
حدیث نمبر: 580
234- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”من باع نخلا قد أبرت فثمرها للبائع إلا أن يشترطه المبتاع.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو شخص کھجور کے وہ درخت بیچے جن کی پیوندکاری کی گئی ہو تو اس کے پھل کا حقدار بیچنے والا ہے الا یہ کہ خریدنے والا شرط طے کر لے کہ پھل میرا ہو گا ۔ “
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 580
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «234- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 617/2 ح 1339، ك 31 ب 7 ح 9) التمهيد 282/13 ، الاستذكار :1259 ، و أخرجه البخاري (2204) ومسلم (1543/77) من حديث مالك به.»