حدیث نمبر: 549
339- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل بقبر الرجل فيقول: يا ليتني مكانه.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہو گی جب تک کوئی آدمی کسی آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے اور یہ نہ کہے : ہائے افسوس ! میں اس کی جگہ ہوتا ۔“