کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: بیوی کے ساتھ کسی دوسرے آدمی کو دیکھنے کی صورت میں چار گواہ پیش کرنا
حدیث نمبر: 523
441- وبه: عن أبى هريرة: أن سعد بن عبادة قال لرسول الله صلى الله عليه وسلم: أرأيت إن وجدت مع امرأتي رجلا أمهله حتى آتي بأربعة؟ قال: ”نعم.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو دیکھوں تو چار گواہ لانے تک اسے مہلت دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :” ہاں !“
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 523
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «441- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 737/2 ح 1485 ، ك 36 ب 19 ح 17 ، 823/2 ح 1598 ، ك 41 ب 1 ح 7) التمهيد 253/21 ، الاستذكار : 1409 ، و أخرجه مسلم (1498/15) من حديث مالك به.»