حدیث نمبر: 521
289- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن بيع الولاء وعن هبته.
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشتہ ولاء کے بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۔