حدیث نمبر: 479
250- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إن العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة ربع فله أجره مرتين.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب غلام اپنے آقا کے لئے خیر خواہی کرتا ہے اور احسن طریقے سے اپنے رب کی عبادت کرتا ہے تو اسے دوہرا اجر ملتا ہے ۔ “