کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: سونے سے پہلے کرنے والے ضروری امور
حدیث نمبر: 476
107- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”أغلقوا الباب، وأوكوا السقاء، وأكفئوا الإناء، وأطفئوا المصباح. فإن الشيطان لا يفتح غلقا، ولا يحل وكاء، ولا يكشف إناء، وإن الفويسقة تضرم على الناس بيتهم.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دروازہ بند کرو اور مشکیزے کا منہ  باندھ لو ، برتن کو الٹا رکھو یا اس کو ڈھانپ لو اور چراغ بجھا دو کیونکہ شیطان یقیناً بند دروازے نہیں کھولتا اور نہ تسمہ کھولتا ہے ، وہ ڈھانپے ہوئے برتن سے پردہ نہیں ہٹاتا اور چوہیا لوگوں کے گھر جلا دیتی ہے۔ “
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 476
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث «107- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 928/2 ، 929 ح 1791 ، ك 49 ب 10 ح 21) التمهيد 173/12 ، الاستذكار : 1724 ، و أخرجه مسلم (2012) من حديث مالك به ورواه ليث بن سعد عن ابي الزيبر به عند مسلم (2012/96)»