کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: دعا کرتے وقت ”اگر تو چاہے “ کہنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 449
336- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يقولن أحدكم: اللهم اغفر لي إن شئت، اللهم ارحمني إن شئت؛ ليعزم المسألة، فإنه لا مكره له.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی آدمی بھی (دعا کے وقت) یہ نہ کہے کہ اے اللہ ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے ، اے اللہ ! اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم کر ۔ تاکید کے ساتھ (اللہ سے) سوال کرنا چاہئیے کیونکہ اسے مجبور کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔“
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 449
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «336- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 213/1 ح 497 ، ك 15 ب 8 ح 28 نحوالمعنيٰ) التمهيد 49/19 ، الاستذكار : 466 ، و أخرجه البخاري (6339) من حديث مالك به.»