حدیث نمبر: 411
368- وبه: أنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ”طعام الاثنين كافي الثلاثة وطعام الثلاثة، كافي الأربعة.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لئے کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے کئے کافی ہوتا ہے ۔ “