حدیث نمبر: 406
173- وبه: عن عطاء بن يسار حدثه عن أبى قتادة فى الحمار الوحشي مثل حديث أبى النضر، إلا أن حديث زيد بن أسلم أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”هل معكم من لحمه شيء؟.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ عطاء بن یسار سے روایت ہے ، انہوں نے سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے وحشی گدھے (گورخر) کے بارے میں ابوالنضر جیسی حدیث بیان کی سوائے اس کے کہ زید بن اسلم کی (روایت کردہ) حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کیا تمہارے پاس اس کے گوشت میں سے کوئی چیز ہے ؟“