کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: شراب پینے والے کے لئے آخرت میں محرومی ہے
حدیث نمبر: 394
247- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”من شرب الخمر فى الدنيا ثم لم يتب منها حرمها فى الآخرة .“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو شخص دنیا میں شراب پیئے ، پھر اس سے توبہ نہ کرے تو آخرت میں اس سے (یعنی پاکیزہ شراب سے) محروم رہے گا ۔“
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 394
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «247- متفق عليه ، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 846/2 ح 1642، ك 42 ب 4 ح 11) التمهيد 5/15 ، الاستذكار :1570 و أخرجه البخاري (5575) ومسلم (2003/76) من حديث مالك به .»