حدیث نمبر: 361
90- وبه: عن عائشة أم المؤمنين عن جدامة بنت وهب الأسدية أنها قالت: أخبرتني أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ”لقد هممت أن أنهى عن الغيلة حتى ذكرت الروم وفارس يصنعون ذلك فلا يضر أولادهم شيئا . “
حافظ زبیر علی زئی
سیدہ جدامہ بنت وہب الاسدیہ رضی اللہ عنہماسے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : میں نے ارادہ کیا تھا کہ غیلہ (حاملہ یا مرضعہ بیوی سے جماع) سے منع کر دوں لیکن مجھے یاد آیا کہ رومی اور فارسی لوگ ایسا کرتے ہیں تو ان کی اولاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا ۔