کتب حدیث ›
موطا امام مالك رواية ابن القاسم › ابواب
› باب: اگر حج پر جانے والی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش ہو جائے تو . . .
حدیث نمبر: 309
389- وبه: عن أبيه عن أسماء بنت عميس أنها ولدت محمد بن أبى بكر بالبيداء، فذكر ذلك أبو بكر لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: ”مرها فلتغتسل ثم لتهل.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ بیداء کے مقام پر ان کا بیٹا محمد بن ابی بکر پیدا ہوا تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اسے حکم دو کہ نہا لے پھر لبیک شروع کر دے ۔“