کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: صدقہ کرنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 284
370- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة، والشاة الصفي منحة، تغدو بإناء وتروح بآخر.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بہترین صدقہ بہت زیادہ دودھ دینے والی منتخب اونٹنی ہے جو بچہ جننے کے قریب ہو اور وہ کسی کو تحفہ دے دی جائے اور اس خاص بکری کا تحفہ ہے جو صبح کو (دودھ سے) ایک برتن بھرتی ہے اور شام کو دوسرا برتن بھرتی ہے ۔“
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 284
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «370- الموطأ (رواية الجوهري : 572) ، و أخرجه البخاري (3629) من حديث مالك به نحو المعنيٰ.»