حدیث نمبر: 258
410- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”لوگ اس وقت تک خیر سے رہیں گے جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے ۔ “